24 دسمبر 2018 - 11:04
News ID: 921916
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پولیس کے سربراہ اور بعض اعلی افسروں نے ملاقات کی۔